تعارف
او ملا او ملا وانئے کران سیاھی ءَ ھچی نہ زانئے مانی ءَ
کواہ ِمراد ءِ حج کتگ مھلوک چہ زرءَ چٹ کتگ
-- کواہ مراد کہاں ہے؟--
کواہ مراد پاکستان کے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان اور بلوچستان کے دوسرا بڑا شہر تربت میں واقع ہے۔ گوگل سے پتہ یا نقشہ دیکھنے کے لئے نیچے بٹن کو دبائیں۔
---- عقائد ذکری اور اسلام--
اسلام : کلمہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھنا چاہئے
ذکری: کلمہ لاالہ الااللہ نور پاک محمد مہدی رسول اللہ پڑھنا چاہئے
اسلام : رمضان شریف کے تیس 30 روزے فرض ہیں
--- تعارف ذکری مذہب-----
ذ کری مذہب کا زمانہ ساڑھے چارسوسال پر محیط ہے۔ اس مذہب کے پیروکار صرف بلوچ قوم میں ہیں ۔ ذکری مذہب والوں کی زیادہ تعداد مکران میں ہے۔ اگرچہ بعض دوسرے علاقوں میں مثلا لسبیلہ ، خضدار ، کو ہلو اور ساحل سمندر پران کی آبادیاں ہیں۔
وحدانگ اور قرآن شریف
ذکری مذہب کے لوگوں کا یہی عقیدہ اور ایمان ہے کہ اس قرآن میں تحریف ہو چکی ہے اور یہ قرآن سہی سالم حالت میں نہیں ہیں اورقرآن 40 پاروں کا تھا جس میں 10 پارے مہدی کے بارے میں آئے تھے
------ چوگان-----
چوگان بلوچی رقص دو چابی سے مشابہت رکھتا ہے جو ملکوں کے دور “چگان ” کے نام سے جانا جاتا تھا۔گمان یہی ہے کہ اسی کو مذہبی رنگ دے کر چوگان کا نام دیا گیا ۔اس میں ساز و ڈھول غیرہ نہیں ہوتے بلکہ ایک ہی مصر عے کا ورد کیا جاتا ہے۔ چوگان کے اشعار بلوچی زبان میں ہوتے ہیں
ذکری مذہب اور ارکان ِاسلام-
اسی طرح اگر کوئی اسلام کے ان پانچ ارکانوں میں سے کوئی ایک کو نہ ماننے یا اس میں سے کسی ایک ارکان میں کمی گیشی کریں تو بھی وہ دین اسلام سے خارج ہوکر کافر بن جاتا ہے
------ میری رائے-----
یرا اس ویب سائٹ کا بنانے کا مقصد کسی قوم میں تفرقہ پیدا کرنا یا کسی قوم کو جانی و مالی نقصان دینا اور کسی بھی جھوٹ کا سہارا لے کر ذکر مذہب پر بہتان لگانے کا نہیں ہیں۔ بلکہ میں خود اس مذہب سے وابستہ تھا اور اللہ تعالیٰ نے اسلام جیسی عظیم دین سے نوازا ۔
ذکریوں کے دو رخ
ذکری مذہب کے دو رخ کا مطلب ہی یہ ہے اس وقت ذکری مذہب کے دو الگ الگ پہلو ہے ۔ ایک جو صرف کتابی شکل میں اپنےآپ کو مسلمان ٹہراتے ہیں جبکہ دوسرا رخ وہی ہے جو خالص اپنی مذہب کے بنیادی عقائد پر عمل کر رہے ہیں۔
ذکری پھر بھی مسلمان ہے
ذکری مذہب کے پیروکاروں کابس یہی ایک عقیدہ سچا ہے کہ نجات صرف مسلمان ہوکر ہی حاصل ہوسکتا ہیں اور اسی طرح پاکستان میں اور اپنے اردگرد میں مسلمانوں میں رہ کر خود کو مسلمان سمجھ کر۔۔۔
--ذکری مذہب میں قربانی--
عید کے دن صبح سویرے سورج نکلنے سے پہلے اپنے قربانی کے جانور یا تو اپنے قریبی ذکر خانہ یہ گھر میں کرتے ہیں اور سب سے پہلے جانور کے کلیجی وغیرہ نکل کر پکاتے ہیں جس وقت یہ کلیجی تیا ر ہوتے ہیں اسی وقت اپنا روزہ کھولتے ہیں ۔چاہے دوپہر ہو یا اس سے پہلے ۔